the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
شمالی کوریا کے حالیہ جوہری تجربے اور راکٹ داغے جانے کے خلاف جنوبی کوریا کے شہریوں نے غباروں کے ذریعے احتجاجی کتابچے فضا میں چھوڑ کر انوکھا احتجاج کیا۔

دارالحکومت سیئول کے قریب سرحدی شہر ’پاجو ‘ میں مظاہرین نے 50 ہزار کتابچوں پر مشتمل پمفلٹ تین غباروں کی مدد سے فضا میں بھیجے ۔


Helvetica, sans-serif">
مظاہرین کا کہنا تھا کہ ان کتابچوں میں شمالی کوریا کے سربراہ کِم جونگ کے نام پیغام بھیجا ہے جس میں ان سے شمالی کوریا کےجوہری ا ور میزائل پروگرام کی سخت مذمت کی ہے ۔

اس کے علاوہ کتابچے میں 2010 میں مبینہ طور پر شمالی کوریا کی جانب سے جنوبی کوریا کی کشتی کو ڈبو نے کی بھی یادگار پیش کی گئی ، جس میں 46 ماہی گیر سوار تھے ۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.